منطقی الجبرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (الجبرا) حسابی عمل کے ذریعہ کی منطقی نتیجے پر پہنچنے کا طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت ایک وقت میں صرف ایک ہی ہوتی ہے مثلاً سچ ہو گی یا جھوٹ، کم ہو گی یا زیادہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (الجبرا) حسابی عمل کے ذریعہ کی منطقی نتیجے پر پہنچنے کا طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت ایک وقت میں صرف ایک ہی ہوتی ہے مثلاً سچ ہو گی یا جھوٹ، کم ہو گی یا زیادہ۔